17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
17فروری 2020ء کو خیبر کابینہ کے ڈویژن سلطان فراش کے علاقے گل محمد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا
جس میں کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے لئے اسلامی بہنوں کو ذمہ داریاں بھی دی گئیں۔