29 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
مدرسۃالمدینہ
برائے نابینا افراد، ملتان میں اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا اہتمام
Sat, 18 Oct , 2025
4 days ago
دعوتِ اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت
11 اکتوبر 2025ء کو ملتان، پنجاب میں قائم
مدرسۃالمدینہ برائے نابینا افراد میں اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا اہتمام
کیا گیا۔
اس موقع نگرانِ ڈیپارٹمنٹ محمد عمیر ہاشمی عطاری
نے اسپیشل بچوں کے ہمراہ اجتماعی طور پر مدنی مذاکرے میں شرکت کی اور امیرِ اہلِ
سنت دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ کے مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کی۔(رپورٹ: محمد جمال عطاری ڈویژن ذمہ دار اسپیشل پرسنز ڈیپارمنٹ
ملتان، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)