امیر اہلِ سنّت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے پیغام پر لبیک کہتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ للبنات کی آٹھ اجیر اسلامی بہنوں نے ذاتی 14 یونٹس اور انفرادی کوششوں سے 30یونٹس جمع کروائیں اس کے علاوہ پانچ اجیر اسلامی بہنوں نے 1000 روپے ماہانہ کٹوتی (2020ء) کروانے کا اندراج بھی کروادیاہے۔