2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت چلنے والے مدرسۃالمدینہ31 دسمبر 2021 ءکو پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی ریجن ساؤتھ زون ادریس گارڈن میں مدرسات کے ساتھ مشورہ ہوا جس میں کلاس شیڈول اورمدرسات کی انداز تدریس میں
بہتری لانے کے حوالے سے تربیت کی گئی نیز مدرسات کے تدریسی امتحان کے حوالے سے اہداف لیے گئے
جس پر مدرسات نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔