27 جنوری کو کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری ميں گورنمنٹ گرلز سیکنڈرى اسکول میں اسٹوڈنٹس اجتماع ہوا جس میں 102 اسٹوڈنٹس اور اسکول کی پرنسپل و اسٹاف نے بھی شرکت کی۔ اجتماع میں کابینہ شعبہ تعلیم ذمہ دار نے سنتوں بھرا بیان کیا۔