21 شوال المکرم, 1446 ہجری
فیضان آن لائن
اکیڈمی کی آئی ٹی مجلس کا رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے پچھلے دنوں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ کیا جس میں آئی ٹی مینیجر، اسسٹنٹ مینیجر اور ایچ
ڈی ایس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مشورے میں رکن مجلس نے دئیے گئے اہداف کا جائزہ لیتے ہوئے اچھی
پرفارمنس پر اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی جبکہ اگلے اہداف طے کئے اس دوران مبلغ دعوت اسلامی نے شرکاء اسلامی بھائیوں کے سوالات کے جوابات
بھی دیئے۔