دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کے حیدرآباد زون ٹنڈو محمد خان اسکول میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ رہا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نےایک گرلز اسکول میں جاکروہاں کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کی معلومات فراہم کرتے ہوئے انہیں دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں سے وابسہ رہنےکاذہن دیا جس پر وہاں کی پرنسپل نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیت کا اظہار کیا۔