20 محرم الحرام, 1447 ہجری
پاکستان
کے شہر حیدرآباد کی کابینہ نگران کی ڈویژن
لطیف آباد نمبر 11 میں اجتماع میں شرکت
Wed, 29 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 22جنوری 2020بروز
بدھ حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن لطیف
آباد نمبر 11 میں کھوچے کی چڑھائی کے مقام پر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقادکیا گیا، اجتماع کے آخر میں اسلامی بہنوں سے ملاقات کرتے ہوئے
انفرادی کوشش نیز اصلاح عمل کورس کا ذہن دیا گیا اور متعدد اسلامی بہنوں نے کورس
میں جانے کی نیت بھی پیش کی نیز اسلامی بہنوں نے نیکی کی دعوت میں جانے کی نیتیں
بھی پیش کیں ـ