12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				حیدرآباد کابینہ کے علاقے کینٹ صدر میں روحانی
علاج کے بستے پر مدنی مشورے کاانعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں  حیدرآباد کابینہ کے علاقے کینٹ صدر میں روحانی
علاج کے بستے پر مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں  ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے بستے میں بہتری لانے
کے حوالے سےاسلامی بہنوں کو  نکات پیش
کئےاور بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی خیر خواہی کرنے کاذہن دیا جس پر بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں  نے اچھی
اچھی  نیتیں پیش کیں ۔
            Dawateislami