10 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کےتحت حیدرآباد کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد
Mon, 5 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد کابینہ میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں مدرسات نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسۃالمدینہ بالغات
کے نظام کو بہتر بنانےکےحوالےسےاسلامی بہنوں کونکات بتائےنیزکورسز کےجدول مضبوط کرنے سے متعلق مدنی پھول دیئے اور مدرسوں
میں ٹیسٹ کے نظام کو مضبوط کرنے کےحوالےسےذہن
سازی بھی کی اورمدرسات کو نئی اسلامی
بہنوں کو ٹیسٹ دلواکر نئےمقامات پر مدرسہ بالغات شروع کروانےکاہدف دیا۔