1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ
برائے حکیم کے تحت حیدرآباد
میں حکیم شریف راڑ کے گھر میں ایصالِ ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں لواحقین سمیت مقامی اطبا ،ڈاکٹرز اور دیگر
عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
تلاوت و نعت کے بعد نگرانِ شعبہ حکیم محمد حسان عطاری نے سنتوں بھرابیان کیا اور شرکا کو فکرِ آخرت کا ذہن دیتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں آنے کی
دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔(رپورٹ:
محمد محسن مدنی شعبہ رابطہ برائے حکیم سندھ،کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)