6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت 6 دسمبر 2021 ء کو کراچی ساؤتھ زون
2 حسین آباد میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے کورسز کے حوالے سے نکات بتائے اور جہاں تقرریاں نہیں وہاں مکمل کرنے کا ذہن دیا۔ اس کے علاوہ کورسز
کے نظام کو اور ٹیسٹ کے نظام کو مضبوط بنانے پر مدنی پھول دیئے۔