9 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
قیصر امین بٹ (ڈی ایس پی
اسپیشل برانچ) کے گھر پر نگرانِ پاکستان مشاورت کی آمد
Sat, 23 Sep , 2023
356 days ago
دینی و فلاحی کام کرنے والی عالمی سطح کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 14 ستمبر 2023ء بروز جمعرات رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ و
نگران پاکستان مجلسِ مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری کی رکنِ شوریٰ حاجی محمد اظہر
عطاری سمیت دیگر ذمہ داران کے ہمراہ قیصر امین بٹ (ڈی ایس پی
اسپیشل برانچ) کے گھر پر آمد ہوئی۔
اس دوران نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد
عطاری نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اصلاحِ
معاشرہ کے لئے ہونے والی دعوتِ اسلامی کی خدمات کے بارے میں ڈی ایس پی کو بریفنگ
دی۔