22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 10نومبر2019ء کو یوکے، کے دو شہرہیلی
فیکس، پیٹربورو اور کیگلی اجتماعاتِ میلاد کا انعقاد کیا گیا
جس میں کم و بیش416 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں
بھرے بیانات کئے اور شرکا کو دعوتِ اسلامی
کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون مہم زیادہ سے زیادہ فنڈ جمع کرانے کا ذہن دیا۔