دعوتِ اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے زون ذمہ دار نے رکن کابینہ کے ہمراہ   17جنوری2020 کو سیالکوٹ زون کی ڈسکہ کابینہ میں حضرت سائیں عبدالغنی علیہ الرحمہ کے مزار پرحاضری دی ۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مزار کے متولی سے ملاقات کی اور مزار کے قریب چوک درس کے ذریعے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت بھی دی۔(رپورٹ:دانیال عطاری مجلس مزاراتِ اولیاء دفتر)