دعوتِ کی مجلس مزاراتِ اولیاء کے تحت  نگرانِ مجلس صدام حسین عمادی عطاری و دیگرذمہ دار اسلامی بھائیوں نے گزشتہ دنوں دہلی میں حضرت محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء، حضرت شیخ ابوبکر طوسی قلندری، حضرت شیخ پرّاں عمادالدین قلندر، حضرت شیخ کلیم اللہ شاہ جہاں آبادی، حضرت سرمد شہید اور حضرت ہرے بھرے شاہ رحمۃ اللہ علیہم اجمعین کے مزاراتِ پُر انوار پر حاضرہو کر فاتحہ خوانی و دعا کرنے کی سعادت حاصل کی جبکہ نگرانِ مجلس نے مختلف جامعات و مدارس میں سنتوں بھرا بیان بھی فرمایا ۔(رپورٹ:محمد صلاح الدین عطاری خادم مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ)