دعوتِ اسلامی کے تحت2جنوری2020 ء کو ہری پور کابینہ میں   ذمہ داراسلامی بہنوں کی کوششوں سے ایک نئے مقام پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےسنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنو ں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔