دعوت ِ اسلامی کے تحت  یکم جنوری 2020 ءسے ہری پور کابینہ میں 12 مقامات پر تین دن پر مشتمل مدنی انعامات کورس کا سلسلہ ہوا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔