اسلامی بہنوں کی مجلس ربطہ کےتحت 19دسمبر2019ء کو  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نواب شاہ کے علاقے حقانی کالونی میں واقع دی اسمارٹ اسکول کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا نیز انہیں ادارے میں دعوت اسلامی کے تحت ورکشاپ کروانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے ورکشاپ کروانے کی نیت کا اظہار بھی کیا۔