2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے تحت ایسٹ
ڈسٹرکٹ چنیسر ٹاؤن کراچی کی حقانی
مسجد میں گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کا مدنی حلقہ ہوا ۔
مدنی
حلقے میں ٹاؤن ذمہ دار وسیم احمدعطاری نے اسپیشل پرسنز کی اشاروں کی
زبان میں تربیت کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے نیک خیالات کا اظہار کیا۔ اس حلقے میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار عارف عطاری اور وارڈ ذمہ دار محمد عامر عطاری بھی موجود تھے۔ (کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری مدنی )