20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت حنفی ممالک میں قائم جامعۃ المدینہ
للبنات میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن عالمی مجلس حنفی ممالک
نگران اسلامی بہن سمیت کثیر اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ میلاد میں
شریک اسلامی بہنوں کو پیارے آقا ﷺ کی سیرت سے متعلق آگاہی فراہم کی اور زندگی
حضورﷺ کی سنّتوں کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا۔