22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن لاہور، زون گوجرانوالہ،
کابینہ کامونکی اطراف، ڈویژن سادھوکی، حلقہ راجہ اوراق مقدسہ کے بکس خالی کئے گئے۔
اس موقع پر رکن کابینہ اور محافظ اوراق مقدسہ نے شرکت کی۔(رپورٹ:محمد دلشاد عطاری کارکردگی ذمہ دار گوجرانوالہ
زون)