پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت حالی روڈ حیدر آباد سبزی منڈی میں مدنی انعامات  اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 26 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کا ذہن دیتے ہوئےمدنی انعامات پر عمل کرنے اور ہفتہ وار سنّتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔