10 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری
:
:
:
(PST)
مدرسۃ المدینہ
آن لائن فیضان پیر شاہ غازی کا رکن شوریٰ حاجی بلال عطاری نے وزٹ کیا
Sat, 9 Nov , 2019
29 days ago

میرپور کشمیر میں واقع مدرسۃ المدینہ آن لائن فیضان
پیر شاہ غازی کا رکن شوریٰ حاجی بلال عطاری نے وزٹ کیا اور وہاں پر ہونے والےکاموں کا جائزہ
لیا۔ اراکینِ مجلس نے شعبے میں ہونے والے کام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جس پر رکنِ شوریٰ نے شعبے میں مزید بہتری کے
متعلق نکات فراہم کئے۔(رپورٹ،محمد
فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)