23 محرم الحرام, 1447 ہجری
حیدرآبادکی زون تا ڈویژن مشاورت ذمہ
داراسلامی بہنوں کا بذریعہ ا سکائپ اجلاس
Thu, 14 May , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 مئی2020ء بروز
منگل حیدرآبادکی زون تا ڈویژن مشاورت ذمہ
داراسلامی بہنوں کا بذریعہ ا سکائپ اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد ریجن نگران اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور موجودہ حالات میں گھر بیٹھے نیکی کی دعوت کو کس طرح موثر بنائیں اس پر کچھ
نکات بیان کئے نیز انفرادی کوشش مضبوط کرنے کا ذہن دیا اور دعوت اسلامی کی ترقی
اور بقا کے لئے ڈونیشن کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف مکمل
کرنے کی ترغیب دلائی۔