23 محرم الحرام, 1447 ہجری
حیدر آباد کی ریجن مشاورت اور زون
نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ اجلاس
Wed, 13 May , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام11مئی2020ءبروز پیر کوحیدر آباد کی ریجن مشاورت اور
زون نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد ریجن
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور موجودہ صورتحال میں
دعوت اسلامی کیا کردار ادا کر رہی ہے اس پر کلام کیا نیزاس تحریک کی بقا کے لئے
ڈونیشن کی اہمیت پر زور دیا اور موجودہ صورت حال میں بھی ڈونیشن کس طرح سے لینے کی
ترکیب بنائی جائے اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔