8 رجب المرجب, 1446 ہجری
پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن کا حیدرآباد ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Mon, 31 Aug , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کے شعبے مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام 22 اگست2020ءکو پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہن نےحیدرآباد ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا ۔
مدنی مشورے
میں شعبے کےمتفرق کاموں میں بہتری لانےاور نظام کو مضبوط بنانے کا ذہن
دیا گیانیز پینڈنگ والے کام جلد مکمل کرنے کے حوالے سے اہداف دئیے گئے مزید
اس موقع پر نئے مدارس بنانے، کورسز کروانے اور تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیاگیا۔