23 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام27 مئی 2020ء بروز بدھ پاکستان کے شہر حیدرآباد
میں بذریعہ اسکائپ ”ون ڈے سیشن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلام میں شادی کا تصور کے موضوع پر بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو فضول خرچی سے بچتے ہوئے اور سنتوں کا لحاظ رکھتے ہوئے یہ خوشی کے معاملات انجام دیئے جائیں
اس پر ذہن سازی کی۔