14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
حیدرآباد کے علاقے
کھائی روڈ میں سلائی سینٹر کی اونرز کے درمیان مدنی حلقہ
Thu, 26 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام21 دسمبر بروز ہفتہ
حیدرآباد کے علاقے کھائی روڈ میں سلائی سینٹر کی اونرز کے درمیان مدنی حلقہ کا
سلسلہ ہوا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پرمجلس رابطہ
علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن
دیا۔