اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت22دسمبر2019ء کو حیدرآباد میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 61 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس موقع پر اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں نے مدنی انعامات پر عمل کرنے ، روزانہ غورو فکر کرنے ، گھر درس دینے اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلانے کی نیتیں پیش کیں۔