22 شوال المکرم, 1446 ہجری
حافظ آبادکابینہ کی ڈویژن غربی میں اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کرنے کا سلسلہ
Thu, 11 Mar , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی
کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام لاہور ریجن، حافظ آباد زون، حافظ آبادکابینہ کی ڈویژن غربی میں زون ذمہ
دار محمد عمران عطاری نے اوراقِ مقدسہ کے
باکسز کا جائزہ لیا جو باکسز مقدس اوراق سے فل ہوچکے تھے ان کو خالی کرنے کا سلسلہ
رہا اور قریبی اسلامی بھائیوں نے بھی باکسز خالی کرنے کی سعادت حاصل کی۔ (رپورٹ: محمد
عمران عطاری زون ذمہ دار شعبہ تحفظ اوراق
مقدسہ)