21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے تحت15اکتوبر2019ء کو
جامعۃ المدینہ حافظ آباد میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃ المدینہ کے
طلبۂ کرام نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ نےشرکا
کو اپنے شعبے کا تعارف پیش کیا اور طلبہ کو اپنے پڑھائی مضبوط کرنے اور مدنی
کاموں میں فعال ہونے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد مشرف عطاری، رکنِ زون مجلس مکتوبات
وتعویذاتِ عطاریہ)