دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں زون حافظ آباد، کابینہ  پنڈی بھٹیاں، ڈویژن جلالپور بھٹیاں کے ایک حلقے میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواجس میں شعبۂ تعلیم، اصلاحِ اعمال اور حلقہ ذمہ داران سمیت 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔