دعوت اسلامی کے تحت یکم فروری 2020ء کو کراچی ایسٹ کابینہ گلزار ہجری میں ذیلی تازون مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس مدنی انعامات کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ زون ذمہ دار مجلس مدنی انعامات نے شرکا سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ اس موقع پر تمام کارکردگی فارمز کے متعلق معلومات فراہم کی گئی۔