15 اپریل 2020 کراچی ایسٹ زون کی کابینہ گلزار ہجری میں ون ڈے سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اورمشاورتوں نے بھی بیان کی سعادتیں بذریعہ واٹس ایپ حاصل کیں۔ الحمدللہ شرکا اسلامی بہنوں نے خوشی کا اظہار کیا اور خود مدنی عطیات جمع کروانے اور دوسروں کو ترغیب دلانے، مدنی چینل دیکھنے، گھر درس دینے اور اگلے ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے کی نیتیں کی۔