19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
گلزار ہجری کابینہ میں نگران شوریٰ کا سلسلہ " یہ بھی ضروری
ہے " کے دوران ڈونیشن
Sun, 26 Apr , 2020
5 years ago
19اپریل2020ء پروز اتوار گلزار ہجری کابینہ کراچی میں مدنی چینل
پر نگران شوریٰ کا سلسلہ"یہ بھی ضروری ہے "کو دیکھنے
کےلئے کی ذمہ داران اور شخصیات اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔اس کو دیکھنے کے
دوران ہاتھوں ہاتھ1لاکھ 6 ہزار653 روپے دینے
کی اطلاع ملی اور جلد جمع کروا دینے کا بھی اظہار کیا۔کچھ اسلامی بہنوں نے آن لائن
جمع بھی کروا دئیے۔