18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیر
اہتمام کابینہ گلزار ہجری میں اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج کی ریجن اسلامی بہن نے بیان کیا۔اپنے گھروں میں گھریلو صدقہ بکس رکھنے اور روز صدقہ نکالنے کا ذہن
دیا۔کابینہ نگران، مشاورت، ڈویژن مشاورت سمیت 160 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ دعا کے
بعد تعویذات عطاریہ کا بستہ بھی لگا۔