7 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی
ایسٹ زون 2 گلزار ہجری کابینہ میں یکم نومبر 2021ء کو شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت ماہانہ فیس ٹو فیس مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ کی مدرسات اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں ٹیلی تھون کے حوالے سے نکات
سمجھانے کے ساتھ ساتھ اہداف اور رسید بکس بھی دیں گئیں نیز درجات میں ایک گھنٹہ کے شیڈول کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل کا حل بھی پیش کیا
گیا ۔