14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دو
بیوٹی پالرز کی اونرزسے ملاقات کی اور
انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے چند شعبہ جات سے متعلق بریف کیا نیز پارلر میں چندہ باکس رکھنے اور ماہنامہ
فیضان مدینہ جاری کروانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔