14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے کراچی کے علاقے گلشن
اقبال میں ایک شخصیت اسلامی بہن سےملاقات
کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے چند شعبہ جات سے
متعلق بریف کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔