دعوت اسلامی کےزیراہتمام15جنوری2020ء کو لاہورکےمختلف مقامات گلشن راوی،فتح گڑھ، شاہ پورکانجرہ، چونگ، خانپور،تاج پورہ،محبوب گارڈن اور ڈیفنس میں دعائے حاجات اجتماع منعقد کیے گئے جس میں زون تا ڈویژن تک ذمہ دار اسلامی بہنوں نے نے شرکت کی، بیان کے بعد روحانی علاج و ظائف بتائے گئے، خیر خواہی امت کے جذبے کے تحت تعویذات عطاریہ کے بستے لگائے گئے ، جہاں سے کثیر اسلامی بہنوں نے تعویذات حاصل کیے۔