کراچی ریجن کی ریجن ذمہ دار علاقائی دورہ و محفل نعت نے بروز پیر شریف 20 جنوری 2020 گڈاپ زون کی کابینہ گلشن معمار میں اجلاس  فرمایا جس میں نکات پیش کیے اور اسلامی بہنوں کو علاقائی دورہ و محفل نعت نکات کے مطابق کرنے کا ذہن دیا گیا۔