8 رجب المرجب, 1446 ہجری
گلشن کابینہ
کی مفتشہ شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کا گلشن کابینہ کی مدرسات کا چیکنگ ٹیسٹ
Mon, 5 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کے شعبے مدرستہ المدینہ بالغات کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں ریجن مشاورت ،ریجن کورسز ذمہ دار اور
گلشن کابینہ کی مفتشہ شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات نے گلشن کابینہ کی مدرسات کے چیکنگ
ٹیسٹ لیا جس میں 36 مدرسات نے ٹیسٹ دے کر اپنی تجوید چیک
کروایا۔
مدرسات کی
تجوید کےلحاظ سے انکوشعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت ہونے والے مختلف کورسز
کاذہن دیاگیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیت فرمائی اور اپنا داخلہ کروایا۔