16 دسمبر2019ء  بروز پیر کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دو پالرزکی بیوٹیشن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔