22 محرم الحرام, 1447 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت دارالسنہ
للبنات گلشن اقبال میں 23 فروری 2020ء کو فیضان نماز کورس کا اختتام ہوا۔ اس کورس
میں 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز،
وضو، غسل کی درستگی کے ساتھ ساتھ دیگر ضروری شرعی اور فقہی مسائل سے متعلق آگاہی
فراہم کی۔