6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ ساؤتھ گلشن اقبال کا بینہ
دارسنہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس
میں پاکستان مشاورت شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات سے
تعلیمی نظام کے حوالے سے مشاورت کی ۔
اس
موقع پر ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا کو دینی کام اور تعلیمی معیار بڑھانے کا ذہن
دیا نیز کورس میں کامیابی کے بعد کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کو تدریسی
خدمات انجام دینے کی ترغیب دلائی جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔