دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلستان جوہر کابینہ میں  قائم مدرسۃ المدینہ بالغات دیار مصطفیٰ میں درجہ جائزہ کااہتمام ہوا جس میں ایسٹ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے طالبات کے تعلیمی اسباق کا جائزہ لیا اور تعلیم میں مزید بہتری لانے کےمتعلق مختلف امور پر نکات فراہم کئے۔