12 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
4
فروری 2023ء کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے تحت گلبرگ پشاور کے پی کے مدنی مرکز فیضانِ صحابیات میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس غلام الیاس عطاری نے ڈویژن ذمہ دار
اسلامی بھائی کو شعبے کے دینی کام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے اہم
نکات سے آگاہ کیا ۔( کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)