6 رجب المرجب, 1446 ہجری
31
مارچ2022ء کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت کراچی سٹی ناظم آباد گلبہار ڈویژن میں تربیتی
سیشن کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے رمضان المبارک میں
ہونے والےتلاوت قراٰن کورس کے حوالے سے تربیت کی، نیز دینی کام اور تعلیمی معیار
بڑھانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
٭اسی
طرح گزشتہ دنوں علاقہ جہانگیر آباد میں قائم مدرسۃ المدینہ بالغات میں تربیتی سیشن کا سلسلہ رہا جس میں پاکستان مشاورت شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہ رمضان المبارک
میں تلاوت قراٰن کورس کروانے کے
حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات بتائے۔