18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 مارچ 2020ءبروز اتوار سیالکوٹ زون ڈویژن گجرات میں سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ شارٹ کورسز ذمہ دار(رکن
مجلس بیرونِ ملک) اسلامی بہن نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنو ں کو مختلف کورسز سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ایک دن کے” واقعۂ معراج
کورس“ کرنے کا ذہن دیا۔